Tag » Qur'an

The Exodus in the Quran: A Response to a Reddit Reviewer

The Exodus in the Quran: A Response to a Reddit Reviewer

Originally posted on the Quran and Bible Blog

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم

“Thus do We relate to thee some stories of what happened before: for We have sent thee a Message from Our own Presence.”

1.656 kata lagi
Islam

William Tyndale: Burnt at the Stake for Translating the Bible

Epigraph:

“Surely, the Believers, and the Jews, and the Christians and the Sabians — whichever party from among these truly believes in Allah and the Last Day and does good deeds — shall have their reward with their Lord, and no fear shall come upon them, nor shall they grieve.” (Al Quran 2:62/63 ) 5.895 kata lagi

The Muslim Times

How Can the Muslims Stop Worshiping the Jinn?

Written and collected by Zia H Shah MD, Chief Editor of the Muslim Times

There is a very interesting dialogue recorded in Surah Saba… 1.659 kata lagi

The Muslim Times

تفسیر قرآن

#تفسیرقرآن #پیغامقرآن #اسلام360 #سود

سورة الْبَقَرَة آیت نمبر :279

»» یہ آیت فتح مکہ کے بعد نازل ہوئی اور مضمون کی مناسبت سے اس سلسلہ کلام میں داخل کر دی گئی ۔ اس سے پہلے اگرچہ سود ایک ناپسندیدہ چیز سمجھا جاتا تھا مگر قانوناً اسے بند نہیں کیا گیا تھا ۔ اس آیت کے نزول کے بعد اسلامی حکومت کے دائرے میں سودی کاروبار ایک فوجداری جرم بن گیا ۔ عرب کے جو قبیلے سود کھاتے تھے ، ان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے عمال کے ذریعے سے آگاہ فرمادیا کہ اگر اب وہ اس لین دین سے باز نہ آئے ، تو ان کے خلاف جنگ کی جائے گی ۔ نجران کے عیسائیوں کو جب اسلامی حکومت کے تحت اندرونی خود مختاری دی گئی ، تو معاہدے میں یہ تصریح کر دی گئی کہ اگر تم سودی کاروبار کرو گے ، تو معاہدہ فسخ ہو جائے گا اور ہمارے اور تمہارے درمیان حالت جنگ قائم ہو جائے گی ۔ آیت کے آخری الفاظ کی بنا پر ابن عباس ، حسن بصری ، ابن سیرین اور ربیع بن انس کی رائے یہ ہے کہ جو شخص دارالاسلام میں سود کھائے اسے توبہ پر مجبور کیا جائے اور اگر باز نہ آئے ، تو اسے قتل کر دیا جائے ۔ دوسرے فقہا کی رائے میں ایسے شخص کو قید کر دینا کافی ہے ۔ جب تک وہ سود خواری چھوڑ دینے کا عہد نہ کرے ، اسے نہ چھوڑا جائے ۔

تفسیر مودودی

http://www.theislam360.com

پیغام قرآن

The beauty of the Quran 📖

إِنَّ الْحَمْدَ لِلَّهِ ، نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ ، وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ ، وَنَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ شُرُورِ أَنْفُسِنَا وَمِنْ سَيِّئَاتِ أَعْمَالِنَا ، مَنْ يَهْدِهِ اللَّهُ فَلا مُضِلَّ لَهُ ، وَمَنْ يُضْلِلْ فَلا هَادِيَ لَهُ ، وَأَشْهَدُ أَلا إِلَهَ إِلا اللَّهَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ … 2.198 kata lagi

Islam