Tag » Entertainment

Workin’ For The Weekend: Pride, Jazz & Food Truck Festivals

MINNEAPOLIS (WCCO) — If you’re Workin’ for the Weekend, it is going to be a very busy one in the Twin Cities.

We’re in the heart of festival season and there is something for everyone, whether you want to celebrate Pride, art, jazz or food trucks. 231 kata lagi

News

فلم فنا میں عامر خان کے بیٹے کا کردار ادا کرنے والا ’علی حاجی‘ اب کیسا دکھائی دیتا ہے؟

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی فلموں ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘،’’فنا‘‘،’’پارٹنر‘‘ اور’’ تا را رم پم‘‘ میں اہم کردار ادا کرنے والا چائلڈ اداکار علی حاجی کو اب پہچاننا آسان ہی نہیں بلکہ نا ممکن ہے۔بالی ووڈ کے چائلڈ اداکار علی حاجی نے 2 سال کی عمر میں ہی فلم نگری کی سپر ہٹ فلم ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ سے فلمی سفر کا آغاز کیا جس کے بعد انہوں نے 2006 میں عامر خان اور کاجول کی فلم ’’فنا‘‘ میں ان کے بیٹے ’’ریحان‘‘ کا کردار ادا کرکے خوب شہرت حاصل کیجب کہ ننھے اداکار نے 2007 میں دبنگ سپر اسٹارسلمان خان اور گووندا کی فلم ’’پارٹنر‘‘ میں ’’روہن‘‘ کے کردار سے ایک بار پھر سب کو محظوظ کیا۔بالی ووڈ کے ننھے اداکار نے اداکار سیف علی خان اور رانی مکھرجی کی فلم ’’تا را رم پم‘‘ میں اہم کردار ادا کیا جب کہ فلم تو باکس آفس پر کوئی کمال نہ دکھا سکی لیکن ننھے اداکار نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کے باعث خوب داد سمیٹی جس کے بعد ننھے اداکار نے متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔اداکار علی حاجی اب ننھے اداکار سے نوعمر نوجوان ہوچکے ہیں جس کے بعد انہیں پہچاننا نا صرف مشکل ہے بلکہ نا ممکن بھی ہے۔علی حاجی نے فلم نگری سے کنارہ کشی اختیار کرکے ساری توجہ پڑھائی پر مرکوز کررکھی ہے۔

Entertainment

Happy Birthday Elland - community celebration 29th July

‘Happy Birthday Elland’ event – Saturday 29 July, 10am – 4pm 

Organised by Calderdale Council, Elland District Partnership and the Elland community.

A fun day for the whole family, taking place all around Elland town centre and including: 127 kata lagi

Elland

مشہور اداکارہ اسلام چھو ڑ کر عیسائی بن گئی

امریکا   ”مس امریکا“ کا ٹائٹل جیتنے والی مسلمان اداکارہ اور ماڈل نے اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرلی ہے. انہوں نے یہ فیصلہ ایک عیسائی ارب پتی موسیقار کے ساتھ شادی سے پہلے کیا ہے۔لبنانی نژاد ریما فقیہ نے ٹویٹر پر یہ اطلاع دی۔

ریما فقیہ لبنان کے ایک شیعہ خاندان میں پیدا ہوئیں. بیروت کے ایک کیتھولک اسکول سے تعلیم حاصل کی. بعد میں لبنان کی خانہ جنگی سے تنگ آکر ان کے والدین حسین اور نادیہ پورے خاندان سمیت امریکا منتقل ہوگئے. جہاں ریما کے والد نے ایک ریسٹورنٹ کھولا۔

”کرسچن ٹوڈے“ کے مطابق ریما فقیہ نے گریجویشن ہنری فورڈ کمیونٹی کالج سے کیا اور مشی گن یونیورسٹی سے ماسٹرز معاشیات میں کیا. فقیہ نے 19 سال کی عمر میں پہلے مقابلہ حسن میں شرکت کی. 19 ستمبر 2009ء میں ”مس یو ایس اے“ مقابلہ میں حصہ لیا اور یہ اعزاز جیتنے میں کامیاب ہوگئیں.

واضح رہے کہ فقیہ کو یہ اعزاز حاصل تھا کہ وہ پہلی مسلمان خاتون تھی جس نے امریکا میں مقابلہ حسن جیتا۔ان کے بارے میں یہ خبریں کچھ عرصے سے چل رہی تھیں کہ وہ اسلام چھوڑکر عیسائیت قبول کرنے والی ہیں. ”کرسچن ٹوڈے“ کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ ایک ارب پتی عیسائی موسیقار کے ساتھ شادی سے پہلے کیا ہےریما فقیہ کئی تنازعات کا شکار بھی رہیں. خصوصاً ان کی انتہائی قابل اعتراض تصاویر نے ان کے لیے کئی بار مسائل کھڑے کیے۔

Entertainment

Mystery Science Theater 3000: The Return - Episode 12: Carnival Magic (2017)

Maybe it’s that my patience is wearing thin with the cheesy B-movies that are featured on MST3K, but I hard a hard time getting through this 1981 cheapie. 87 kata lagi

​Game of Thrones, Releases Trailer of Season 7 

New Delhi, 22 June 2017| Shivangni Gupta: On the longest day of the year, HBO’s Game of Thrones granted its fans — who have been enduring the longest wait of the year — a new trailer for the show’s seventh season. 256 kata lagi

Global