Tag » Behaviors & Attitudes

خذوا زینتکم عند کل مسجد

آج کل گرمی اور حبس بہت زیادہ ہے۔ پسینہ بہت آ رہا ہے جس کے باعث جسم سے بو آنے لگتی ہے۔ جو آس پاس کھڑے نمازیوں کے لئے سخت ناگواری کا باعث بنتی ہے۔ 142 kata lagi

Behaviors & Attitudes

Encroachment

و ما الحیاۃ الدنیا الا متاع الغرور

سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم پر ان دنوں شہر کراچی میں ناجائز تجاوزات کے خلاف مہم زور و شور سے جاری ہے۔ ناجائز تجاوزات کے خلاف حالیہ مہم کا آغاز شہر کے قلب صدر ایمپریس مارکیٹ کے اطراف موجود ناجائز دوکانوں کے انہدام سے ہوا۔ اس کے ساتھ ہی شہر بھر میں دوکانوں کے باہر نکلے شیڈز اور فٹ پاتھوں پر بڑھائے گئے دوکانوں کے حصوں کو مسمار کر دیا گیا ، یا کیا جا رہا ہے۔ جامع کلاتھ مارکیٹ اور آرام باغ ایسے مرکزی علاقوں میں بھی آپریشن جاری ہے۔ اس مہم پر جہاں شہریوں کی اکثریت نے سکون کا سانس لیا  ہے وہیں جن لوگوں کا کاروبار تباہ ہوا ہے وہ اس مہم کے خلاف مبغوض و مغموم نظر آ رہے ہیں۔  ہماری ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان سب متاثرین کا نقصان پورا کرے اور ان کی روزی کا پہلے سے بہتر انتظام فرما دے۔ 566 kata lagi

Behaviors & Attitudes

Qatra Qatra Darya

قطرہ قطرہ دریا

“دس روپے پھینکنا پسند کریں گے آپ?”

“ہرگز نہیں…”

“مرضی ہے آپ کی… ورنہ اس سے زیادہ ہی پھینک دیتا ہے ہر کوئی… کبھی ہفتے میں… کبھی مہینے میں… وہ بھی جانتے بوجھتے…” 622 kata lagi

Behaviors & Attitudes

Question

14th August, 2018

Today, my 6yr old daughter was going to her school for the #Independence_Day Celebrations. She was very excited. However, nobody knew how she was thinking about The Day. 46 kata lagi

Behaviors & Attitudes

مجاہد

اسلام اور مسلمانوں کی حربی تاریخ شجاعت و بہادری کی لا زوال داستانوں سے بھری پڑی ہے۔

دور نبوی ﷺ کو لے لیجئے تو خود رسول اللہ ﷺ سب سے زیادہ جری۔۔۔ سب سے زیادہ نڈر ۔۔۔ سب سے زیادہ  بہادر۔ 642 kata lagi

Behaviors & Attitudes

TABDILI

یہ ایک سیاسی مضمون ہے۔ اس مضمون میں ان امور کا جائزہ لیا گیا ہے جو ہمارے خیال میں کراچی کی سیاست میں واضح تبدیلی کا باعث بنے۔ ممکن ہے مضمون کے مندرجات بعض قارئین کے سیاسی معیارات سے متصادم ہوں۔ ان سے پیشگی معذرت۔ کسی کی دل آزاری مقصود نہیں۔ 674 kata lagi

Behaviors & Attitudes